• Contact Us
  • About Us
پیر, 15 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, تازه ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی

589
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور، چیف آف ایئر اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع کی بھی منظوری

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) تعیناتی کی سمری کی منظوری دے دی۔ اس فیصلے کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر، جو اس وقت ملک کے چیف آف آرمی اسٹاف ہیں، اب پانچ سالہ مدت کے لیے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ذمہ داریاں بھی سنبھالیں گے۔

صدر نے وزیراعظم کی جانب سے ارسال کی عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز سمری پر باضابطہ دستخط کر دیے جس کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر دو اہم عسکری مناصب، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز — ایک ساتھ سنبھالیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ان کی تقرری کا مقصد دفاعی قیادت میں مربوط ہم آہنگی پیدا کرنا اور مشترکہ افواج کے ڈھانچے کو مضبوط کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

اسی کے ساتھ، صدر آصف علی زرداری نے چیف آف ایئر اسٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں دو سال کی توسیع کی منظوری بھی دے دی ہے۔ اس توسیع کا اطلاق ان کی موجودہ پانچ سالہ مدت پوری ہونے کے بعد 19 مارچ 2026 سے ہو گا۔

جی ایچ کیو آرمی چیف سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتیں
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی لینڈ فورسز اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈرز سے اہم ملاقاتیں۔

ایوان صدر کے بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے آرمی چیف (جو اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے) اور ایئرچیف دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی آئندہ ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھائیں گے۔

عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز منظوری کے فیصلے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں عسکری شخصیات سے متعلق سمریاں تیار کر کے ایوان صدر بھجوائی تھیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق:

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے،

عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز پانچ سال کے لیے سونپا گیا ہے،

جبکہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدتِ ملازمت میں توسیع مارچ 2026 سے لاگو ہو گی۔

حکومتی و عسکری حلقوں میں اس اقدام کو پاکستان کی دفاعی قیادت میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

President of #Pakistan Asif Ali Zardari approved the appointment of Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, as Chief of Army Staff (#COAS) concurrently as Chief of the Defence Forces (#CDF) for 5 years, and a 2-year extension for Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu,… pic.twitter.com/CtfdSrH9CW

— Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) December 4, 2025

Tags: asim munirCDF PakistanChief of Defence ForcesCOAS PakistanPakistan DefencePresident ZardariService extensionZaheer Ahmed Babar Sidhuایئر چیف ظہیر بابر سدھوتعیناتیتوسیعچیف آف ڈیفنس فورسزسی ڈی ایفصدر آصف علی زرداریعاصم منیروزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

بسنت کے نئے قوانین 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکتے

Next Post

سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1488 پوائنٹس کا اضافہ

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 1488 پوائنٹس اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1488 پوائنٹس کا اضافہ

Comments 1

  1. پنگ بیک: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس، عمران خان پر شدید تنقید
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar