• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب، نورین نیازی نے بھارتی میڈیا پر پاکستان مخالف بیانیہ اپنایا، عطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 30, 2025
in تازه ترین, سیاست
عطا اللہ تارڑکی میڈیا سے گفتگو نورین نیازی کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر

عطا اللہ تارڑ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا منظر

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب، نورین نیازی نے بھارتی میڈیا پر پاکستان مخالف بیانیہ اپنایا: عطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو ، افغان حکومت کی کمزور پالیسیوں کے نتیجے میں سرحد پار دراندازی میں اضافہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آچکا ہے اور گزشتہ چند روز سے ملک میں پھیلا ہوا افواہوں کا بازار اسی سازش کی کڑی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں افراتفری پھیلانے والی تمام افواہیں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد قومی سلامتی اور اداروں کو نشانہ بنانا ہے۔

افغان رجیم کی کمزوریوں کے باعث سرحدی دراندازی میں اضافہ

وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان حکومت کی کمزور پالیسیوں کے نتیجے میں سرحد پار دراندازی میں اضافہ ہوا ہے، جب کہ خیبر پختونخوا حکومت منشیات اسمگلنگ، غیرقانونی مائننگ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے باعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے، لیکن صوبائی حکومت صورتِ حال پر قابو پانے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 4 ہزار کیسز پر فردِ جرم تک عائد نہ ہو سکی

عطا اللہ تارڑ نے انکشاف کیا کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ بارہ سال کے دوران دہشت گردی کے 4,000 سے زائد کیسز میں فردِ جرم تک عائد نہیں کی جا سکی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں مؤثر پراسیکیوشن سسٹم قائم نہ ہونا ایک سنگین تشویش ہے، حالانکہ پراسیکیوشن کا پورا نظام صوبائی حکومت کے ماتحت ہے۔
ان کے مطابق دہشت گردی کے مقدمات میں ناقص کارکردگی نے ریاستی رِٹ کو شدید نقصان پہنچایا۔

’9 مئی کے حملے کا مقصد فوج کو کمزور کرنا تھا

وزیر اطلاعات نے ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ فوج کو کمزور کرنے اور اداروں کو نشانہ بنانے کی سوچی سمجھی سازش تھی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی بانی کے گھریلو افراد سمیت کئی رہنما کور کمانڈر ہاؤس حملے میں براہِ راست ملوث تھے، اور تمام منصوبہ ساز جلد قانون کے سامنے جواب دہ ہوں گے۔

نورین خان نیازی سے متعلق سوال

سی ڈی ایف تقرری کے نوٹیفکیشن میں تاخیر , 29 نومبر کی اہم ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد سولات
سی ڈی ایف نوٹیفکیشن میں تاخیر نے آرمی چیف کی مدت ملازمت اور نئے دفاعی ڈھانچے سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیے۔

وفاقی وزیرعطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ایک پی ٹی آئی رہنما نورین خان نیازی نے بھارتی میڈیا پر پاکستان مخالف بیانیہ اپنایا اور کشمیر، شہدا یا ملکی دفاع پر مؤقف پیش کرنے سے گریز کیا۔
انہوں نے طنزیہ طور پر کہا کہ "کاش وہ بھارتی چینل پر پاکستان کے 7 جہاز گرانے کا ذکر کرتیں۔”

خیبر پختونخوا حکومت دھماکوں کی مذمت تک نہیں کرتی

عطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں ہزاروں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں، جب کہ غیر قانونی ٹھیکوں کے ذریعے پہاڑ کاٹے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے واقعات پر حتیٰ کہ مذمت تک جاری نہیں کرتی، جو ان کی سیکیورٹی پالیسی کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

پی ٹی آئی کے مذموم منصوبے ناکام ہوں گے

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام مذموم منصوبے ناکام ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی ناکام ہوں گے۔
انہوں نے یقین دلایا کہ پاکستان کی سلامتی، ریاستی اداروں اور قومی مفاد کے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ جو عناصر ملک کے خلاف زہر اُگل رہے ہیں، ریاست انہیں ہر سطح پر روکے گی۔

#EXCLUSIVE | Listen to Imran Khan's sister Noreen Niazi's open warning if her brother his harmed. #IndiaFirst | @GauravCSawant pic.twitter.com/gtzzHIJVYN

— IndiaToday (@IndiaToday) November 28, 2025

Tags: 9 مئی واقعاتAfghan InfiltrationAtta TararKP governmentMay 9 AttacksNational SecurityPakistan PoliticsPress ConferencePTITerrorismافغان دراندازیپی ٹی آئیخیبر پختونخوادہشت گردیعطا اللہ تارڑقومی سلامتیمیڈیا بریفنگوفاقی حکومت
Previous Post

پاکستان موسم اپ ڈیٹ: ملک بھر میں شدید سرد لہر، پنجاب میں سموگ، شمالی علاقوں میں برفباری

Next Post

سی ڈی ایف کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری ہوگا، غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں: خواجہ آصف

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
سی ڈی ایف کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری ہوگا خواجہ آصف

سی ڈی ایف کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری ہوگا، غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں: خواجہ آصف

Comments 1

  1. پنگ بیک: وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو فیک نیوز پر کریک ڈاؤن
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar