• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب : بعض عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 21, 2025
in بلاگز
اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب

اسحٰق ڈار برسلز میں یورپی یونین وزارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب : بعض عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں، کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ضروری

برسلز (رئیس الاخبار) :— نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ خطے میں کچھ عناصر امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، جبکہ مسئلہ کشمیر کا پُرامن، منصفانہ اور مستقل حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے۔

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن تب تک ممکن نہیں ہو سکتا جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ بات چیت، سفارت کاری اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلے کے حل کا خواہاں رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی — عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی، پاکستان میں فی تولہ 1900 روپے سستا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے پر پولیس سے ٹکراؤ، فیکٹری ناکہ پر دھرنا

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین بزنس کمیونٹی سے خطاب پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب میں کہا کہ دنیا اس وقت بے شمار چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے، جن سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر باہمی اعتماد اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ ان کے مطابق تقسیم، انتہا پسندی اور طاقت کی دوڑ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔

افغانستان سے تجارت ممکن نہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کی میڈیا بریفنگ

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) تیزی سے عالمی نظام کو تبدیل کر رہی ہے، جس کے مثبت اور منفی اثرات سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی کے اس نئے دور میں عالمی قوانین، ضابطوں اور اقوام متحدہ کے اصولوں کی پاسداری انتہائی ضروری ہے۔

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب کے موقع پر عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ تنازعات کے حل، انسانی حقوق کے تحفظ اور پائیدار ترقی کے ایجنڈے میں کردار ادا کرے، تاکہ دنیا ایک محفوظ، بہتر اور متوازن مستقبل کی طرف بڑھ سکے۔

Statement by the Deputy Prime Minister/Foreign Minister at the Indo-Pacific Ministerial Forum Roundtable - 21 November 2025

🔗⬇️https://t.co/HUE9rw2ASF pic.twitter.com/vtC7rQJCrO

— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) November 21, 2025

Tags: Brussels MeetingEU Ministerial ForumIshaq DarKashmir IssuePakistan Foreign PolicySouth Asia Peaceاسحٰق ڈاربرسلز اجلاسپاکستان خارجہ پالیسیجنوبی ایشیا امنعالمی تعاونکشمیر مسئلہیورپی یونین فورم
Previous Post

مارکیٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ عوام پریشان

Next Post

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1900 روپے کمی
بلاگز

سونے کی قیمت میں بڑی کمی — عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی، پاکستان میں فی تولہ 1900 روپے سستا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر فیکٹری ناکہ پر دھرنا
بلاگز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے پر پولیس سے ٹکراؤ، فیکٹری ناکہ پر دھرنا

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 27, 2025
شہباز شریف کا بحرین بزنس کمیونٹی سے خطاب اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا خواہاں
بلاگز

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین بزنس کمیونٹی سے خطاب پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 27, 2025
کن آئی فونز میں آئی او ایس 26 دستیاب ہوگا؟ ایپل کی سپورٹ لسٹ
بلاگز

کن آئی فونز میں آئی او ایس 26 دستیاب ہوگا؟ ایپل کا اعلان

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 9, 2025
Next Post
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar