• Contact Us
  • About Us
بدھ, 17 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

دہشت گردی کی معاونت ختم نہ ہونے تک افغانستان سے تجارت ممکن نہیں، دفتر خارجہ

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 21, 2025
in تازه ترین, پاکستان
افغانستان سے تجارت ممکن نہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کی میڈیا بریفنگ

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

دہشت گردی کی معاونت ختم نہ ہونے تک افغانستان سے تجارت ممکن نہیں،ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی، پاکستان نے ترک قیادت کی کوششوں کا خیر مقدم کیا

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کی معاونت اور پاکستان پر حملے ختم نہ ہونے تک دونوں ممالک کے درمیان تجارت بحال نہیں ہوسکتی۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ کوشش کی کہ سیکیورٹی اور تجارت کو ایک دوسرے سے الگ رکھا جائے، تاہم افغانستان کی جانب سے پاکستان کے تاجروں اور شہریوں پر حملوں کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے، جس کے بعد افغانستان سے تجارت جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

طاہر اندرابی نے بتایا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستانی حدود میں مسلسل دہشت گرد حملے کیے گئے، جن میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیاں بھی نشانہ بنیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "پاکستان اپنے شہریوں کی جانوں کی قیمت پر تجارت نہیں کر سکتا۔”

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ 7 افراد جاں بحق
بنوں کے تھانہ ہوید میں امن کمیٹی دفتر پر نامعلوم افراد کا حملہ

ترکیہ کی جانب سے پاک–افغان ثالثی کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے ترک قیادت کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ترکیہ کے ثالثی وفد کا دورہ نائب صدر کے غیر ملکی دوروں کی وجہ سے مؤخر ہوا ہے، تاہم پاکستان کو امید ہے کہ یہ عمل جلد آگے بڑھے گا۔

ترجمان نے کہا کہ کئی ممالک پاک–افغان مذاکرات اور ثالثی میں دلچسپی رکھتے ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے سفارت خانے معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں، اور رابطوں کے تمام چینلز کھلے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک–بھارت جنگ سے متعلق امریکی کانگریس کی حالیہ تحقیقی رپورٹ کا پاکستان خیر مقدم کرتا ہے، جبکہ خطے میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی کردار کی بھی تعریف کی جاتی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات جاری رکھے گا۔

🔴LIVE: Spokesperson's Weekly Press Briefing 21-11-2025 at Ministry of Foreign Affairs, Islamabad https://t.co/T2REsyhtbp

— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) November 21, 2025

Tags: Cross-border TerrorismForeign Office BriefingPak Afghan RelationsPakistan Afghanistan TradeTahir AndrabiTurkiye MediationUS Congress Reportافغان سرزمین حملےامریکی کانگریس رپورٹپاک افغان تعلقاتپاکستان افغانستان تجارتترکیہ ثالثیدفتر خارجہ ترجماندہشت گردی حملےطاہر اندرابی بیان
Previous Post

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 26 ہزار پر مستحکم

Next Post

حکومت کا بڑا فیصلہ بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی کی تازہ خبر

حکومت کا بڑا فیصلہ بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع

Comments 2

  1. پنگ بیک: برسلز اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب
  2. پنگ بیک: 13 نشستوں پر ضمنی انتخابات، سخت سیکیورٹی میں پولنگ جاری
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar