• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے پر پولیس سے ٹکراؤ، فیکٹری ناکہ پر دھرنا

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 27, 2025
in بلاگز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر فیکٹری ناکہ پر دھرنا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اڈیالہ جیل جاتے ہوئے پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا، بعد میں وہیں دھرنا دے دیا۔

585
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے پر پولیس سے ٹکراؤ، فیکٹری ناکہ پر دھرنا،

اسلام آباد(رئیس الاخبار) :— بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل پہنچے، تاہم پنجاب پولیس نے انہیں فیکٹری ناکے پر روک دیا، جس کے بعد وزیراعلیٰ نے وہیں دھرنا دے دیا۔ وزیراعلیٰ کے ہمراہ ایم این اے شاہد خٹک، صوبائی اسمبلی کے رکن مینا خان آفریدی اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں پر تشویش کے باعث اڈیالہ جیل کی جانب روانہ ہوئے تھے۔ جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل کے قریب پہنچے تو پنجاب پولیس نے انہیں آگے بڑھنے کی اجازت نہ دی، جس پر سہیل آفریدی نے جیل کی جانب مارچ کیا لیکن سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں فیکٹری ناکے پر روک کر واپس جانے کا کہا۔ وزیراعلیٰ نے فوری طور پر موقع پر دھرنا دے دیا۔

یہ بھی پڑھیے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی — عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی، پاکستان میں فی تولہ 1900 روپے سستا

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین بزنس کمیونٹی سے خطاب پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب : بعض عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں

اڈیالہ روڈ سمیت اطراف کے تمام مقامات پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس کی اضافی نفری گورکھپور اور دہگل ناکے پر بھی تعینات ہے۔

سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو

میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی طبیعت ناسازی سے متعلق خبریں مسلسل گردش کر رہی ہیں، جن سے ان کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا:

"ہم چاہتے ہیں آج ملاقات ہو تاکہ یہ تشویش ختم ہو۔ اگر خدشات بڑھتے گئے تو پوری قوم سڑکوں پر آئے گی۔”

نواز شریف کا خطاب پچھلے دور حکومت پر سخت تنقید
ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد نواز شریف کا خطاب

"ہم قانونی و جمہوری راستے اپناتے ہوئے یہاں آئے ہیں۔”

"بانی کی بہنوں نے منع کیا تھا کہ دھرنے تک نہ جاؤں، لیکن صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔”

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں اور اس حوالے سے وہ ہر ممکن آئینی راستہ اختیار کریں گے۔

الزام، تحفظات اور سیاسی ردعمل

وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ 8 فروری اور 23 نومبر کے انتخابات میں عوام کا جمہوریت پر اعتماد متزلزل ہوا ہے اور حالیہ ضمنی انتخابات میں 95 فیصد ووٹر گھروں میں رہے، جو ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کی چارج شیٹ پر کھڑی ہے اور اس پر 5300 ارب روپے استعمال کرنے کا الزام ہے۔ ان کا کہنا تھا:

"سوال ان سے بھی ہوگا جنہوں نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔”

وزیراعلیٰ کے مطابق ایف ایف سی اجلاس حکومت کی جانب سے چار مرتبہ ملتوی کیا جا چکا ہے، جبکہ وہ این ایف سی میں صوبے کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑیں گے۔

وزیراعلی سہیل آفریدی سڑک پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں!!
پولیس والے کو بتا رہا ہے،!!
پورے پاکستان میں غم وغصہ ہے!!

🛑یقین کرے, یہ پختون قوم کی تذلیل کر رہے ہیں!!pic.twitter.com/2SzcJhAMkV

— ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) November 27, 2025

Tags: Adiala JailKP CMMNAPakistan PoliticsPolitical CrisisPTI FounderPunjab PoliceSecurity AlertShahid KhattakSit-inSohaib Afridiاڈیالہ جیلاسلام آباد نیوزبانی پی ٹی آئیپنجاب پولیسجیل ملاقاتدھرناسہیل آفریدیسیاسی صورتحالشاہد خٹکفیکٹری ناکہمینا خان آفریدیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Previous Post

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے حکومت کا بڑا فیصلہ ایف بی آر نے سول سرونٹس اثاثہ جات رولز میں ترمیم جاری کر دی

Next Post

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا، وزارت داخلہ کا انکشاف

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1900 روپے کمی
بلاگز

سونے کی قیمت میں بڑی کمی — عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالر کمی، پاکستان میں فی تولہ 1900 روپے سستا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
شہباز شریف کا بحرین بزنس کمیونٹی سے خطاب اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا خواہاں
بلاگز

وزیراعظم شہباز شریف کا بحرین بزنس کمیونٹی سے خطاب پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 27, 2025
اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب
بلاگز

اسحٰق ڈار کا یورپی یونین کے وزارتی فورم سے خطاب : بعض عناصر خطے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 21, 2025
کن آئی فونز میں آئی او ایس 26 دستیاب ہوگا؟ ایپل کی سپورٹ لسٹ
بلاگز

کن آئی فونز میں آئی او ایس 26 دستیاب ہوگا؟ ایپل کا اعلان

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 9, 2025
Next Post
یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہے

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا، وزارت داخلہ کا انکشاف

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar