• Contact Us
  • About Us
منگل, 16 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

جی ایچ کیو میں ترک وزیر توانائی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات، پاک ترک توانائی تعاون پر اہم گفتگو

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 2, 2025
in تازه ترین, بریکنگ نیوز, پاکستان
ترک وزیر توانائی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات

جی ایچ کیو میں ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی تعاون پر اہم گفتگو

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

جی ایچ کیو میں ترک وزیر توانائی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات، پاک ترک توانائی تعاون پر اہم گفتگو، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک وزیرِ توانائی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔

آرمی چیف عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات
آرمی چیف اور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات کے دوران دفاعی تعاون اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وزیر توانائی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات میں پاک ترک دوطرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور توانائی سے متعلق مشترکہ منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترکیہ کے ساتھ تاریخی، برادرانہ اور اسٹریٹجک تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون مختلف شعبہ جات میں مزید مضبوط ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان نے عالمی فورمز پر ترکیہ کی مسلسل حمایت کو سراہا جبکہ دونوں ممالک نے توانائی، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ ترک وزیر توانائی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات کو پاک ترک شراکت داری کے نئے مرحلے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کی ترکی کے وزیر برائے انرجی الپرسلان بیراکتر سے ملاقات!

امید ہے، ہے! pic.twitter.com/yEV3RpN80r

— Dr Farhan K Virk (@FarhanKVirk) December 2, 2025

Tags: asim munirEnergy CooperationGHQ MeetingISPRPakistan Turkiye RelationsTurkish Energy Ministerآئی ایس پی آرپاک ترک تعلقاتترک وزیر توانائیتوانائی تعاونجی ایچ کیو ملاقاتعاصم منیر
Previous Post

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی سرمایہ کار خوش

Next Post

ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کے دوران پہاڑوں کا برفیلا منظر

ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

Comments 1

  1. پنگ بیک: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 5 اہم توانائی معاہدوں پر دستخط
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar