• Contact Us
  • About Us
منگل, 16 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, تازه ترین
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم سے رابطہ، پاکستان کی جانب سے ہر ممکن مدد کی پیشکش

588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار، پاکستان کی جانب سے ملائیشیا کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سمندری طوفان کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی جانب سے ملائیشیا کو ہر ممکن تعاون کی پیشکش بھی کی۔

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر سادِر ژاپاروف کی ملاقات — اسلام آباد میں اہم معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف نے حالیہ سمندری طوفان کے نتیجے میں ہونے والی شدید بارشوں، سیلاب اور تودے گرنے کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کی۔ انہوں نے ملائیشیا کی عوام اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ میں حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت کی جبکہ زخمی اور بے گھر ہونے والے شہریوں کے لیے جلد صحت یابی اور بحالی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ملائیشین ہم منصب کو بتایا کہ پاکستان مشکل وقت میں برادر ملک ملائیشیا کی ہر ممکن مدد اور معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

سرکاری بیان میں کہا گیاکہ شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور خطے کی صورتحال پر بھی گفتگو کی اور رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a telephonic call today with the President of Indonesia, H.E. Prabowo Subianto.

On behalf of the Government and people of Pakistan, the Prime Minister extended heartfelt condolences and profound sympathy to the people and Government of… pic.twitter.com/OLgxWwRZdx

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) December 3, 2025

Tags: Anwar IbrahimCycloneFloodsMalaysiaNatural DisasterPakistan Malaysia RelationsPhone CallShahbaz Sharifانور ابراہیمپاکستان ملائیشیا تعلقاتٹیلی فونک رابطہسمندری طوفانسیلابعالمی خبریںملائیشیاوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

Next Post

میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی سہولت

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
میٹا مشترکہ سپورٹ ہب کی تصویر — فیس بک اور انسٹاگرام کا نیا سپورٹ فیچر

میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی سہولت

Comments 1

  1. پنگ بیک: وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات،کارکردگی پربریفنگ
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar