• Contact Us
  • About Us
بدھ, 10 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

پنجاب کے مختلف شہروں میں 28 سے 31 جولائی کے دوران مزید بارشیں متوقع، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 25, 2025
in موسم / ما حولیات
پاکستان میں مون سون بارشوں کا منظر اور ممکنہ طغیانی کا خطرہ

ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان

595
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

ملک بھر مین مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے جس کے تحت 28 سے 31 جولائی تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی اس دوران مزید بارشیں متوقع ہیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  بلوچستان میں 29 سے 31 جولائی کے درمیان بارش ہو سکتی ہے، سندھ میں 30 سے 31 جولائی کے دوران بارش کا امکان ہے، بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ، مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں، بالائی علاقوں میں موسم کے باعث لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو سکتی ہے، سیاح اور مسافر موسم کو دیکھ کر اپنے سفر کے پروگرام ترتیب دیں۔

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور حبس رہنے کا امکان۔تاہم کشمیر ، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخواہ او ر شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ۔

یہ بھی پڑھیے

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

سعودی عرب طوفانی بارش اور تیز ہواؤں سے ینبع سمیت کئی شہر متاثر

پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی 18 سے 20 دسمبر کے دوران مغربی سسٹم داخل ہوگا

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور حبس رہنے کا امکان۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اوربالائی خیبر پختونخواہ میں گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش جبکہ شام /رات شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار او ر شمال مشرقی بلوچستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع۔

Tags: Flood riskHeavy RainfallLandslide alertMonsoon rainpakistanPMD Weather AlertWeather forecastبارش کی پیشگوئیپاکستان موسمطغیانیلینڈ سلائیڈنگمحکمہ موسمیاتموسمی حالاتمون سون بارشیں
Previous Post

انگلینڈ کے جو روٹ نے شاندار بلے بازی سے نیا سنگِ میل عبور کرلیا

Next Post

اسحاق ڈارکی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت اہم شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

کراچی کا موسم آج کی تفصیلی رپورٹ
موسم / ما حولیات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں سے تباہی
موسم / ما حولیات

سعودی عرب طوفانی بارش اور تیز ہواؤں سے ینبع سمیت کئی شہر متاثر

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی
موسم / ما حولیات

پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی 18 سے 20 دسمبر کے دوران مغربی سسٹم داخل ہوگا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 8, 2025
کراچی کا موسم ہر سال ہلکی سی شدت کی سردی ضرور لاتا ہے
موسم / ما حولیات

کراچی کا موسم آئندہ 24 گھنٹوں کا مکمل حال، خنکی میں اضافہ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی پیش گوئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 8, 2025
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کے الرٹ کی تصویر
موسم / ما حولیات

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی کی تازہ موسمی رپورٹ
موسم / ما حولیات

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی، ملک بھر میں بادل اور سردی بڑھنے کا امکان

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
شدید سردی کی پیشگوئی کے بعد برفباری سے ڈھکے پہاڑوں کا منظر
موسم / ما حولیات

مسلسل بارش اور برفباری کے بعد ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
Next Post
اسحاق ڈار امریکی محکمہ خارجہ میں ملاقات کے دوران

اسحاق ڈارکی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری سمیت اہم شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar