• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

بنوں میں دہشت گردوں کا اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 2, 2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, تازه ترین
اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ

بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد شہید

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

بنوں میں دہشت گردوں کا اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، حملے میں دو پولیس اہلکار اور ایک مقامی شہری بھی شہید ہوا

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

لکی مروت پولیس موبائل پر خودکش حملہ ایک اہلکار شہید
خودکش حملے کے بعد لکی مروت میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود

پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ اُس وقت ہوا جب اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی میرانشاہ سے بنوں آرہے تھے۔ دہشت گردوں نے گاڑی کو نشانہ بنانے کے بعد آگ بھی لگا دی۔ حملے میں دو پولیس اہلکار اور ایک مقامی شہری بھی شہید ہوا جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

ریجنل پولیس آفس (آر پی او) بنوں کے ترجمان کاشف نواز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ کینٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

گزشتہ چند برسوں سے پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 2022 میں کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے جنگ بندی ختم کیے جانے کے بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں شدت آئی ہے۔

EXCLUSIVE:
اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ شاہ ولی گاڑی میں میرانشاہ سے بنوں ا رہے تھے کہ علاقہ ممش خیل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں پولیس کانسٹبل سید رحمان، کانسٹیبل شیر رحمان اور ایک راہگیر عزیز الرحمن شہید ہو گئے جبکہ… https://t.co/4zd1hKtaSk pic.twitter.com/YpdLHNnlOO

— Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) December 2, 2025

Tags: Assistant Commissioner killedBannu AttackBannu incidentKP terrorismMiranshah RoadNorth Waziristan ACPolice MartyrsTTP attacksاسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستانبنوں آپریشنبنوں حملہپولیس اہلکار شہیدٹی ٹی پی حملےخیبر پختونخوادہشت گردیمیرانشاہ روڈ حملہ
Previous Post

پاکستان میں سٹاک مارکیٹ کا مثبت رجحان، ڈالر مزید سستا

Next Post

نیند اور جسمانی وزن میں کمی کا حیرت انگیز تعلق

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
نیند اور جسمانی وزن میں کمی کے تعلق پر مبنی تحقیق کی تصویر

نیند اور جسمانی وزن میں کمی کا حیرت انگیز تعلق

Comments 1

  1. پنگ بیک: نوکنڈی ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ زرینہ بلوچ شناخت
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar