• Contact Us
  • About Us
جمعہ, 10 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

نوکنڈی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ، بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرلی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 2, 2025
in تازه ترین, پاکستان
نوکنڈی ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ

چاغی کے نوکنڈی ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ، کمپاؤنڈ کلیئر کر دیا گیا

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

نوکنڈی میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ، بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرلی

چاغی ضلع کے قصبے نوکنڈی میں فرنٹیئر کور کے ہیڈکوارٹر پر گزشتہ شب ایک خاتون خودکش حملہ آور نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور متعدد حملہ آور مارے گئے۔

حکام نے بتایا کہ حملہ اتوار کی شب 8 بج کر 40 منٹ پر ہوا جب ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ آور نے داخلی حصے کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔
کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خاتون حملہ آور کی تصویر جاری کی ہے، جس کی شناخت زرینہ رفیق کے نام سے کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

سیکیورٹی حکام کے مطابق ایف سی ہیڈکوارٹر پر خاتون خودکش حملہ کے فوراً بعد مزید حملہ آوروں نے کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی، جن میں سے تین حملہ آور قلعے میں داخل ہوتے ہی مارے گئے، جبکہ دیگر حملہ آور بھی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ کمپاؤنڈ کو آپریشن کے بعد مکمل طور پر کلیئر کردیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ
بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد شہید

مقامی افراد کے مطابق پیر کی شام تک علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں سنی جاتی رہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کلیئرنس آپریشن مکمل کرنے میں مصروف تھیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ مہینوں کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے متعدد کارروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر ترقیاتی منصوبوں اور امن کے قیام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم فورسز کسی بھی قیمت پر امن دشمن سرگرمیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔

ادیلہ بلوچ اور زرینہ بلوچ ایک واقعہ، دو تقدیریں

کالعدم تنظیمیں بی ایل اے اور بی ایل ایف خوف، بلیک میلنگ، دھمکیوں اور جھوٹے نظریات کے ذریعے نوجوان بلوچوں، خصوصاً خواتین کو اپنے جال میں پھنسانے کا ایک ہی حربہ استعمال کرتی ہیں۔
اسی مکروہ سلسلے میں عدیلہ بلوچ اور زرینہ بلوچ ایک ہی… pic.twitter.com/1bU8p6Ebhl

— Mahnoor Haider (@Mahnoor_Haider2) December 1, 2025
Tags: Balochistan terrorismBLFChagai suicide blastFC Headquartersfemale suicide bomberFrontier Corps attackNukundi attacksecurity incidentایف سی ہیڈکوارٹربلوچستان دہشت گردیبلوچستان لبریشن فرنٹبی ایل ایف حملہچاغی خودکش حملہخاتون خودکش حملہ آورفرنٹیئر کور بلوچستاننوکنڈی حملہ
Previous Post

اوپن اے آئی جلد چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات متعارف کرائے گی

Next Post

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ گھریلو سلنڈر 87 روپے مہنگا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کا نوٹیفکیشن ظاہر کرتی تصویر

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ گھریلو سلنڈر 87 روپے مہنگا

Comments 1

  1. پنگ بیک: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شہید
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar