• Contact Us
  • About Us
اتوار, 12 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی حکومت کو چینی کی قیمت کم کرنے کی یقین دہانی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
in کاروبار
اسلام آباد میں چینی کی قیمتوں پر اجلاس کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندے

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں پر اجلاس، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 165 روپے فی کلو ایکس مل قیمت پر رضامندی ظاہر کی۔

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی کی 165 روپے ایکس مل قیمت کی یقین دہانی کرادی اور کہا ہے کہ تین دن میں چین کی قیمت میں کمی نظر آئے گی۔

یہ بھی پڑھیے

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

آئی ایم ایف کی قسط پاکستان کو موصول معیشت کے لیے بڑی خبر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سینئر ممبران نے شرکت کی۔

اجلاس میں چینی کی ایکس مل قیمت کے مؤثر نفاذ اور فوری فراہمی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کردی گئی جس پر ایسوسی ایشن نے فوری عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی۔ چیئرمین ایسوسی ایشن نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں کمی کے اثرات 2 سے 3 دن میں نمایاں ہوجائیں گے۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت چینی کی ریٹیل قیمت پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے گی، چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومتی اقدامات کو سراہا ہے اور مکمل تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

انہوں ںے کہا کہ چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی تیار ہے، مارکیٹ میں چینی کی وافر اور مسلسل دستیابی کے لیے وزارت کے فعال اقدامات جاری ہیں، عوام کو سستی اور معیاری چینی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے

Tags: ایکس مل قیمتچینی بحرانچینی کی قیمتحکومت پاکستانذخیرہ اندوزیرانا تنویر حسینشوگر ملز ایسوسی ایشنعوامی ریلیفقیمتوں کا کنٹرولمہنگائی
Previous Post

بیجنگ میں بڑی پیش رفت: اسحاق ڈار کی چینی صدر سے ملاقات

Next Post

توہینِ مذہب مقدمات پر بڑا فیصلہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا حکم

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

آج سونے کی قیمت میں اضافہ اور نئی بلند ترین سطح کی تفصیلات
کاروبار

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں تیزی کی نئی حد
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی قسط موصول ہونے کا اعلان
کاروبار

آئی ایم ایف کی قسط پاکستان کو موصول معیشت کے لیے بڑی خبر

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
اسلام آباد میں ایف بی آر کی جانب سے نئی جائیداد قیمتوں کے اعلان کی نمائندہ تصویر
اسلام آباد

اسلام آباد جائیداد کی نئی قیمتیں: ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی مارکیٹ ویلیو 2025

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: آئی ایم ایف قسط کی منظوری کے بعد انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
آج مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کی تفصیل
کاروبار

مسلسل تیسرا دن سونے کی قیمت میں کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا ریلیف صرف عارضی نہ ہو
کاروبار

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کر دی، صارفین کو ریلیف

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
Next Post
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت کا منظر

توہینِ مذہب مقدمات پر بڑا فیصلہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا حکم

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar