• Contact Us
  • About Us
جمعرات, 16 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب، 91 ووٹ حاصل

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 30, 2025
in تازه ترین, سیاست
خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب — پی ٹی آئی امیدوار خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر خرم ذیشان کامیاب

588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں کامیاب ،سینیٹر منتخب 137 ووٹوں میں سے 91 ووٹ حاصل کیے۔

پشاور (رئیس الاخبار) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ خرم ذیشان خیبرپختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں 137 ووٹوں میں سے 91 ووٹ حاصل کرکے واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ حزبِ اختلاف کے حمایت یافتہ امیدوار تاج محمد آفریدی کو 45 ووٹ ملے، جب کہ ایک ووٹ مسترد ہوا اور 8 ارکانِ اسمبلی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

پاکستان کا پارلیمانی نظام — قومی اسمبلی اور سینیٹ کی عمارت کا منظر
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس — پاکستان کی قانون ساز اسمبلیوں کا مرکز

سینیٹ کی یہ نشست تحریکِ انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔ شبلی فراز کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق مقدمات میں سزا سنائے جانے کے بعد نااہل قرار دیا گیا تھا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں جنرل نشست کے لیے تین امیدوار مدمقابل تھے۔ پولنگ صبح 9 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوئی اور شام 4 بجے تک جاری رہی۔ صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پولنگ کے لیے ریٹرننگ افسر کے فرائض انجام دیے۔

انتخابی عمل کے دوران پی ٹی آئی کے امیدوار عرفان سلیم نے خرم ذیشان (khurram zeeshan pti)کے کورنگ امیدوار کے طور پر حصہ لیا، جبکہ آزاد امیدوار عابد خان یوسفزئی اور پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار خان انتخاب سے دستبردار ہوگئے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی اسمبلی پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ

پیپلز پارٹی کے امیدوار وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے چوہدری یاسین
آزاد کشمیر میں چوہدری یاسین کے بطور نئے وزیراعظم نامزد ہونے کا فیصلہ

“ان شاء اللہ چیئرمین عمران خان کے نامزد امیدوار خرم ذیشان خیبرپختونخوا سینٹ ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔”

واضح رہے کہ اس نشست پر کامیابی کے لیے کم از کم 75 ووٹ درکار تھے۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ایک آئینی بینچ نے شبلی فراز کے وکیل کی جانب سے ضمنی انتخاب رکوانے کی درخواست مسترد کردی تھی۔ شبلی فراز نے اپنی نااہلی اور بطور سینیٹر ڈی نوٹی فکیشن کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا، تاہم عدالت نے رواں ماہ کے آغاز میں انہیں کوئی ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خالی نشست پُر کرنے کی اجازت دی تھی۔

Congratulations cheetah @khurramzeeshan pic.twitter.com/4EKURdmv3J

— Sohail Afridi (@SohailAfridiISF) October 30, 2025

Tags: By-electionElection CommissionKhurram ZeeshanKhyber PakhtunkhwaPakistan PoliticsPTISenate ElectionShibli FarazSuhail AfridiTaj Muhammad Afridiالیکشن کمیشنپی ٹی آئیتاج محمد آفریدیتحریک انصافخرم ذیشانخیبرپختونخوا اسمبلیسہیل آفریدیسینیٹ انتخابشبلی فرازضمنی انتخاب
Previous Post

نادرا کی پاک آئی ڈی ایپلیکیشن میں جدید فیچرز کا اضافہ

Next Post

‫جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو، 20 سے زائد کیس رپورٹ — ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ – Jacobabad Dengue Cases‬

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو

‫جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو، 20 سے زائد کیس رپورٹ — ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ - Jacobabad Dengue Cases‬

Comments 1

  1. پنگ بیک: پاکستان کا پارلیمانی نظام ، سینٹ ،قومی اسمبلی کی مکمل وضاحت
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar