• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 11 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 30, 2025
in تازه ترین, کاروبار
پیٹرول سستا، مٹی کا تیل مہنگا ہونے کی اطلاع

‫31 جولائی کو اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کی سمری وزیراعظم کو بھیجی جائے گی‬

593
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔

زرائع کے مطابق پیٹرول 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 73 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

تاہم، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر اور

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کی سمری 31 جولائی کو پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نئی قیمتوں کی حتمی منظوری دیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں ہر پندرہ دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ گزشتہ بار ان مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

Tags: DieselKeroseneOGRAPakistan petrol updatePetrol pricePetroleum pricesپٹرولیم قیمتیںپیٹرول قیمتڈیزل ، اوگرامٹی کا تیلوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

میرے بیٹے احتجاج کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے، عمران خان نے وا ضح کردیا

Next Post

فیلڈ مارشل کا دوٹوک بیان:فتنۃ الخوارج و ہند کی شکل میں بھارت ہائبرڈ وار شروع کر چکا ہے

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
آج سونے کی قیمت میں اضافہ اور نئی بلند ترین سطح کی تفصیلات
کاروبار

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں تیزی کی نئی حد
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
فیلڈ مارشل عاصم منیر نیشنل ورکشاپ بلوچستان میں خطاب کرتے ہوئے

فیلڈ مارشل کا دوٹوک بیان:فتنۃ الخوارج و ہند کی شکل میں بھارت ہائبرڈ وار شروع کر چکا ہے

Comments 1

  1. پنگ بیک: پیٹرول کی نئی قیمت 264.61 روپے مقرر: حکومت کا نوٹیفکیشن جاری
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar