• Contact Us
  • About Us
اتوار, 12 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کی بڑی کارروائی: 13 کروڑ ڈالر مالیت کی 2 ہزار کلو آئس برآمد

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 19, 2025
in تازه ترین, پاکستان
بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کی بڑی کارروائی

پاکستان نیوی کا بحیرہ عرب میں 2 ہزار کلوگرام آئس پکڑنے کا کامیاب آپریشن

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کی بڑی کارروائی: 13 کروڑ ڈالر مالیت کی 2 ہزار کلو آئس برآمد، گزشتہ دو ماہ میں پی این کے جہازوں کی تیسری بڑی اور مسلسل کامیاب کارروائی

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 13 کروڑ ڈالر مالیت کی 2 ہزار کلوگرام سے زائد میتھ ایمفیٹامین (آئس) برآمد کر لی۔ نیوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ آپریشن سمندر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف نیوی کے مضبوط عزم کی واضح مثال ہے۔

پاکستان نیوی کے مطابق پی این تبوک کمبائنڈ میری ٹائم فورس (CMF) کا حصہ ہونے کے ناطے سعودی قیادت میں قائم کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی معاونت سے علاقائی سمندری سیکیورٹی گشت پر مامور تھا۔ گشت کے دوران عملے نے بحرِ عرب میں ایک مشکوک کشتی کو روکا، جس کے بعد بڑی انسدادِ منشیات کارروائی انجام دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

ترجمان کے مطابق کشتی سے 2 ہزار کلوگرام سے زائد آئس برآمد کی گئی، جو گزشتہ دو ماہ میں پی این کے جہازوں کی تیسری بڑی اور مسلسل کامیاب کارروائی ہے۔

امریکی کانگریس رپورٹ میں پاکستان کی بھارت پر فوجی برتری کا انکشاف
امریکی کانگریس رپورٹ: مئی کی جھڑپ میں پاکستان کی برتری

بیان میں کہا گیا کہ یہ کامیاب آپریشنز سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف پاکستان نیوی کی پیشہ ورانہ مہارت، چوکسی اور غیر متزلزل وابستگی کا ثبوت ہیں۔ ساتھ ہی یہ کارروائیاں کمبائنڈ میری ٹائم فورس کے تحت بین الاقوامی تعاون کی مؤثریت کو بھی اجاگر کرتی ہیں۔

پاکستان نیوی نے اعادہ کیا کہ وہ قومی بحری مفادات کے تحفظ، اقوام متحدہ کے سمندری قوانین (UNCLOS) کی پاسداری اور عالمی سمندری سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

رواں سال منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف متعدد بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کی بڑی کارروائیاں کی گئیں۔ گزشتہ ماہ پی این یارموک نے بحیرہ عرب میں 97 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات پکڑی تھیں، جبکہ اگست میں نیوی اور اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے پسنی کے قریب 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کی تھیں۔

Pakistan Navy Ship TABUK, while operating on Regional Maritime Security Patrol (RMSP) and in support of Saudi-led CTF-150 under HQ Combined Maritime Forces (CMF), intercepted a suspicious dhow operating in the Arabian Sea. Subsequently, the ship successfully conducted a major… pic.twitter.com/cXrDDkt8cE

— Pakistan Strategic Prism (@PakStratprism) November 19, 2025
Tags: Arabian SeaCMFCTF-150Drug SeizureIce MethNarcotics SmugglingPakistan NavyPN Tabukآئس، اسمگلنگبحیرہ عربپاکستان نیویپی این تبوکسی ایم ایفکمبائنڈ ٹاسک فورس 150کمبائنڈ میری ٹائم فورسمنشیات برآمد
Previous Post

اسلام آباد میں تمام سہولیات سے آراستہ جدید کرکٹ اسٹیڈیم ایک سال میں تعمیر ہوگا

Next Post

نبی کریم ﷺ کا اسوہ حسنہ رواداری اور امن کی عملی مثال ہے:وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یومِ برداشت پرخطاب

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
شہباز شریف کا عالمی یومِ برداشت پرخطاب نبی کریم ﷺ کا اسوہ حسنہ

نبی کریم ﷺ کا اسوہ حسنہ رواداری اور امن کی عملی مثال ہے:وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی یومِ برداشت پرخطاب

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar