• Contact Us
  • About Us
جمعہ, 10 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

اسرائیلی قابض افواج کے غزہ میں تازہ حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 23, 2025
in تازه ترین, پاکستان
غزہ میں تازہ حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت: دفتر خارجہ

پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید ردعمل

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی قابض افواج کے غزہ میں تازہ حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت ، عالمی برادری فوری طور پر کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کی جانب سے کیے گئے اُن حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں بلکہ عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی پامالی بھی ہیں۔

لاہور حافظ نعیم الرحمٰن کا اجتماع عام سے خطاب
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن لاہور اجتماع عام ’بدل دو نظام‘ سے خطاب کرتے ہوئے

دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں حال ہی میں شرم الشیخ میں طے پانے والے امن معاہدے کی بھی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ پاکستان نے کہا کہ ایسے اقدامات خطے میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے جاری عالمی کوششوں کو کمزور کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ میں تازہ حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری فوری طور پر کارروائی کرے تاکہ اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی پاسداری یقینی بنائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان واضح اور اصولی مؤقف رکھتا ہے کہ تنازع فلسطین کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ایک آزاد، خودمختار اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کا قیام ہے، جس کی سرحدیں 1967 کے نقشے کے مطابق ہوں اور جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو۔

غزہ میں تازہ حملوں کی پاکستان کی شدید مذمت کے ساتھ عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کے لیے فوری اقدامات کرے، انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائے اور غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت روکنے میں مؤثر کردار ادا کرے۔

🔊PR No.3️⃣4️⃣6️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣

Pakistan Strongly Condemns Israeli Attacks in Gaza

🔗⬇️https://t.co/ron93rP99i pic.twitter.com/9wBWmQsj4A

— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) November 23, 2025
Tags: Foreign OfficeGazaIsraelMiddle East CrisispakistanPalestineUN resolutionsاسرائیلاقوام متحدہپاکستاندفتر خارجہعالمی ردعملغزہفلسطینمشرق وسطیٰ
Previous Post

پاکستان کی بجٹ عملدرآمد اصلاحات: آئی ایم ایف کیلئے نئی تجاویز تیار

Next Post

گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد، یہ معاشی قتل ہے

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
گنے کے کاشتکار احتجاجی بینرز اٹھائے ریلی نکال رہے ہیں۔

گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد، یہ معاشی قتل ہے

Comments 2

  1. پنگ بیک: مدینہ منورہ اسحاق ڈار کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری نوافل ادا کیے
  2. پنگ بیک: غزہ اسرائیلی حملے: 24 فلسطینی شہید، حماس کی ثالثوں سے اپیل
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar