• Contact Us
  • About Us
پیر, 13 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظور

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 18, 2025
in تازه ترین, سیاست
عمر سرفراز چیمہ کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظور

اے ٹی سی لاہور میں عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظور، کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے کی

لاہور (رئیس الاخبار) :— لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں سابق گورنر پنجاب اور تحریکِ انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

عمر سرفراز چیمہ کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت کی سماعت اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے کی، جنہوں نے مغلپورہ میں جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

انٹرپول نے مونس الٰہی کی حوالگی کی درخواست مسترد کر دی
انٹرپول کا مونس الٰہی کے خلاف کیسز پر فیصلہ

سماعت کے دوران عدالت نے عمر سرفراز چیمہ کی دیگر مقدمات میں دائر ضمانتوں پر کارروائی 25 نومبر تک ملتوی کر دی۔ عمر چیمہ کے خلاف مذکورہ مقدمہ تھانہ مغل پورہ میں درج ہے۔

یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو سابق وزیراعظم عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے بعد ملک بھر میں شدید احتجاج پھوٹ پڑا تھا، جس میں فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذرِ آتش کیا گیا تھا۔ ان واقعات میں املاک کو نقصان پہنچا، کم از کم 8 افراد جان سے گئے جبکہ 290 سے زائد زخمی ہوئے۔

لاہور میں مظاہرین نے کور کمانڈر کی رہائش گاہ (جناح ہاؤس) پر دھاوا بولا جبکہ راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا ایک گیٹ بھی توڑ دیا گیا تھا۔ بعد ازاں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث تقریباً 1900 افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درجنوں مقدمات قائم ہوئے۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرلی

عدالت نے مغلپورہ میں جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں ضمانت منظور کی

— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) November 18, 2025

Tags: 9 مئی کیسArson ViolenceATC LahoreMay 9 caseOmar Sarfraz CheemaPakistan PoliticsPTIپی ٹی آئیجلاؤ گھیراؤعمر سرفراز چیمہعمران خان کیسلاہور اے ٹی سی
Previous Post

جمہوریہ کانگو طیارہ حادثہ: وزیر اور 20 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

Next Post

نیپرا کا جرمانہ: لیسکو، فیسکو، گیپکو پر 5.75 کروڑ روپے جرمانہ، 30 اموات

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
نیپرا کا جرمانہ – لیسکو، فیسکو، گیپکو پر 5.75 کروڑ روپے جرمانہ، 30 جانیں ضائع

نیپرا کا جرمانہ: لیسکو، فیسکو، گیپکو پر 5.75 کروڑ روپے جرمانہ، 30 اموات

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar