• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 11 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

گیس کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ منظور

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 25, 2025
in بریکنگ نیوز, کاروبار
گیس کی قیمت اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ

اوگرا کی طرف سے جاری نئے ریٹس نے صارفین کی تشویش میں اضافہ کر دیا۔

588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

گیس کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ منظور، گیس کی قیمت میں 118 روپے 47 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ منظور

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے گیس قیمتوں میں کمی کے سرکاری دعوے کی حقیقت سامنے آگئی، جس کے مطابق مجموعی طور پر ملک میں گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ اضافہ کیا گیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ منظور کیا۔ گیس کمپنیوں کی جانب سے جمع کرائی گئی ریونیو ضروریات کے تحت اوگرا نے قیمتوں میں مختلف تناسب سے اضافے کی اجازت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

سوئی سدرن کے لیے اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ

اوگرا نے سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت میں 118 روپے 47 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ منظور کیا، جس کے بعد نئی قیمت 1777 روپے 02 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہوگئی۔
یہ اضافہ کل قیمت کا 7.14 فیصد بنتا ہے۔

سوئی ناردرن کے لیے 4.89 فیصد اضافہ

سوئی ناردرن کے لیے قیمت میں 86 روپے 30 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ منظور کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 1852 روپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔
یہ اضافہ 4.89 فیصد بنتا ہے۔

اوگرا نے دونوں گیس کمپنیوں کے لیے 60 ارب 88 کروڑ روپے کے شارٹ فال کی ایڈجسٹمنٹ بھی منظور کر لی۔

اوگرا کے دعوے اور اصل صورتحال میں تضاد

واضح رہے کہ گزشتہ روز اوگرا نے اپنے اعلامیے میں دعویٰ کیا تھا کہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمتوں میں اوسطاً 8 فیصد اور سوئی ناردرن کے لیے اوسطاً 3 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ اور اسٹاک مارکیٹ مثبت رجحان کی صورتحال
اسٹاک ایکسچینج میں آج نمایاں بہتری نظر آئی، اسٹاک مارکیٹ مثبت رجحان برقرار رہا۔

اعلامیے کے مطابق طے شدہ نرخ یہ تھے:

ایس این جی پی ایل: 1804.08 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو

ایس ایس جی سی: 1549.41 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو

تاہم اصل فیصلے میں دونوں کمپنیوں کے لیے قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث اوگرا کے ابلاغ اور منظوری شدہ فیصلے میں واضح تضاد سامنے آگیا ہے۔

اوگرا کے مطابق سوئی سدرن نے گیس قیمت میں 22 فیصد جبکہ سوئی ناردرن نے 28.62 فیصد اضافہ مانگا تھا، جس کے مقابلے میں ریگولیٹر نے کم شرح سے قیمتیں بڑھانے کی اجازت دی۔

The OGRA Authority has observed that certain news channels have presented an incorrect impression regarding the determination of gas prices. No change in gas prices has been approved as per recent determination. Since existing revenues at SNGPL and SSGCL network is meeting the… pic.twitter.com/Cnamzwhg9H

— Fact Checker MoIB (@FactCheckerMoIB) November 25, 2025

گیس کی قیمتوں میں اضافے

کمپنیسابقہ قیمت (روپے فی ایم ایم بی ٹی یو)اضافہ (روپے)اضافہ (%)نئی قیمت (روپے فی ایم ایم بی ٹی یو)
سوئی سدرن (SSGC)1658.55118.477.14%1777.02
سوئی ناردرن (SNGPL)1766.5086.304.89%1852.80

اوگرا کے سابقہ دعووں کے مطابق قیمتیں

کمپنیاوگرا کے مطابق تعیین شدہ قیمت (اعلامیہ)اصل منظوری شدہ قیمتفرق
سوئی سدرن (SSGC)1549.411777.02+227.61
سوئی ناردرن (SNGPL)1804.081852.80+48.72
کمپنیشارٹ فال ایڈجسٹمنٹ
SSGC + SNGPL مشترکہ60 ارب 88 کروڑ روپے

Tags: Gas PricesGas Rate IncreaseGas TariffOGRAPakistan EnergyPrice HikeSNGPLSSGCUtility Billsاوگرااوگرا فیصلہپاکستان توانائی بحرانسوئی سدرنسوئی ناردرنگیس قیمتیںگیس مہنگیگیس نرخ 2025یوٹیلیٹی بلز
Previous Post

ڈھاکہ میں ایچ ای سی کے تعاون سے پاکستان ایجوکیشن ایکسپو کا کامیاب انعقاد، 500 اسکالرشپ کا وعدہ

Next Post

انٹیلی جنس بنیاد پرسیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

آج سونے کی قیمت میں اضافہ اور نئی بلند ترین سطح کی تفصیلات
کاروبار

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں تیزی کی نئی حد
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی قسط موصول ہونے کا اعلان
کاروبار

آئی ایم ایف کی قسط پاکستان کو موصول معیشت کے لیے بڑی خبر

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں انتباہ : افغان دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ
بریکنگ نیوز

پاکستان کا اقوامِ متحدہ میں انتباہ: افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خطاب کرتے ہوئے قومی علماء مشائخ کانفرنس کی تقریب
پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تاریخی خطاب: ریاستِ طیبہ، پاکستان اور تحفظِ حرمین پر واضح مؤقف

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
اسلام آباد میں ایف بی آر کی جانب سے نئی جائیداد قیمتوں کے اعلان کی نمائندہ تصویر
اسلام آباد

اسلام آباد جائیداد کی نئی قیمتیں: ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی مارکیٹ ویلیو 2025

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
Next Post
سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن

انٹیلی جنس بنیاد پرسیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar