• Contact Us
  • About Us
جمعہ, 10 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، تجارت، توانائی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کا عزم

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, تازه ترین
کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ

کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف کی اسلام آباد آمد، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کا استقبال

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، تجارت، توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

اسلام آباد(رئیس الاخبار) :— وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کرغزستان کے صدر سدیر جاپروف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ سینئر کابینہ ارکان، سرکاری حکام اور کاروباری شخصیات پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے۔

نور خان ایئربیس آمد پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کرغز صدر کا پُرتپاک استقبال کیا اور معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

سرکاری اعلامیے کے مطابق صدر سدیر جاپروف 2 روزہ دورے پر پاکستان میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے علیحدہ اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں ہوں گی۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے تمام اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 5 اہم توانائی معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لیے 5 معاہدوں پر دستخط کیے

دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم، عوامی روابط اور علاقائی رابطہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے نئے مواقع زیرِ غور آئیں گے۔ اس موقع پر پاکستان۔کرغزستان بزنس فورم بھی منعقد ہوگا، جس سے کرغز صدر خطاب کریں گے۔

حکام کے مطابق مذاکرات کے دوران علاقائی رابطہ کاری، ٹرانسپورٹ کوریڈورز، وسطی و جنوبی ایشیا کے درمیان تجارتی راہداریوں کی مضبوطی اور خطے میں امن و استحکام کے مشترکہ اہداف پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کرغزستان کی جانب سے آخری اعلیٰ سطح کا صدارتی دورہ جنوری 2005 میں ہوا تھا۔ موجودہ صدر سدیر جاپروف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ آنا دونوں ممالک کے دیرینہ، برادرانہ اور بااعتماد تعلقات کی مضبوطی کا مظہر ہے، جو مشترکہ تاریخ، مذہبی رشتوں اور خطے میں مشترکہ ترقی کے عزم پر قائم ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ صدر سدیر جاپروف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ آنا پاک کرغزستان دوطرفہ تعاون کو نئی جہت دے گا اور علاقائی و عالمی فورمز میں شراکت داری مزید مستحکم ہوگی۔

صدر جباروف، رئیس‌جمهور قرقیزستان، دقایقی پیش وارد پایگاه هوایی نورخان اسلام‌آباد شد و در بدو ورود با استقبال گرم آصف‌علی زرداری، رئیس‌جمهور پاکستان، و شهباز شریف، نخست‌وزیر این کشور، روبه‌رو شد. 🇰🇬🇵🇰✈️

این استقبال سطح‌بالا آغازگر دیداری مهم است که محور آن تقویت روابط دوجانبه،… https://t.co/kEExLFMB0S pic.twitter.com/9XaM32M9Jb

— Raaz News - Fa (@raaznewsfa) December 3, 2025

Tags: Bilateral RelationsEnergy CooperationKyrgyzstanPakistan VisitRegional ConnectivitySadir JaparovTradeپاکستان کرغزستان تجارتتوانائی تعاوندوطرفہ تعلقاتشہباز شریفصدر جاپروفعلاقائی رابطہ کاریکرغزستان
Previous Post

تیل کمپنیوں کے مطالبات شدت اختیار کرگئے، پیٹرول پمپس منافع اضافہ کا امکان بڑھ گیا

Next Post

آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
"آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی کے باعث شہری پریشان"

آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم خرابی نے لائسنس لینے والوں کی مشکلات بڑھا دیں

Comments 2

  1. پنگ بیک: پی آئی اے نجکاری پر کاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات
  2. پنگ بیک: اسحٰق ڈار کی کرغزستان کے صدر سادر ژاپاروف سے ملاقات
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar