• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل خالی کرنے کا حکم، ضلعی انتظامیہ اور پولیس متحرک

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
اکتوبر 31, 2025
in اسلام آباد, تعلیم
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹلز خالی کرنے کا ضلعی انتظامیہ کا حکم

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز کا دورہ

592
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رئیس الاخبار) : قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں جاری طلبہ کی موجودگی کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سخت احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل کو آج شام تک مکمل طور پر خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ میاں عمران اور اے ایس پی سٹی علی سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ قائداعظم یونیورسٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں موجود طلبہ و طالبات کو براہِ راست اعلان کے ذریعے مطلع کیا کہ تمام افراد فوری طور پر اپنا سامان سمیٹ کر ہاسٹل خالی کریں اور اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو جائیں۔

مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو
مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو 

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کو تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بعد ازاں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 2025 کا اعلان تمام اسکول بند

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

اسلام آباد جائیداد کی نئی قیمتیں: ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی مارکیٹ ویلیو 2025

یونیورسٹی بند کرنے کی وجوہات کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے کوئی تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اقدام حالیہ کشیدگی یا ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں اس سے قبل بھی مختلف مواقع پر طلبہ تنظیموں اور انتظامیہ کے درمیان تناؤ کے واقعات سامنے آ چکے ہیں، جس کے باعث یونیورسٹی انتظامیہ اور ضلعی حکومت کو بارہا سخت فیصلے کرنے پڑے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کو خبردار کیا ہے کہ شام تک قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل خالی نہ کرنے کی صورت میں پولیس کارروائی ناگزیر ہو گی۔

Tags: Hostel EvacuationIslamabad University NewsQuaid e Azam UniversitySecurity Alert IslamabadStudents ProtestUniversity Lockdownاسلام آباد سیکیورٹیطلبہ خبریںقائداعظم یونیورسٹیہاسٹل خالییونیورسٹی بند
Previous Post

کراچی سمیت سندھ میں مون سون بارشوں کا آغاز، حکومت کا الرٹ جاری

Next Post

بیس سال کومہ میں رہنے کے بعد ‘سلیپنگ پرنس’ سعودی شہزادہ ولید بن طلال انتقال کرگئے

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 2025 کا اعلان
تعلیم

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 2025 کا اعلان تمام اسکول بند

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
اسلام آباد میں ایف بی آر کی جانب سے نئی جائیداد قیمتوں کے اعلان کی نمائندہ تصویر
اسلام آباد

اسلام آباد جائیداد کی نئی قیمتیں: ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی مارکیٹ ویلیو 2025

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
اڈیالہ جیل ملاقات روک دی گئی، فیکٹری ناکے پر دھرنا
اسلام آباد

اڈیالہ جیل ملاقات روک دی گئی: عمران خان کی بہنوں اور بیرسٹر گوہر کا فیکٹری ناکے پر دھرنا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
ہنگور ڈے 2024 پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام
بریکنگ نیوز

ہنگور ڈے 2024 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نیول چیف کا مضبوط دفاعی پیغام

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 2026 کا شیڈول جاری
اسلام آباد

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات 2026 – الیکشن کمیشن نے پولنگ کی تاریخ اور مکمل شیڈول جاری کر دیا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب
اسلام آباد

شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب: پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مثالی ہیں

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
Next Post
"20 سال کومہ میں رہنے والے سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی فائل فوٹو"

بیس سال کومہ میں رہنے کے بعد 'سلیپنگ پرنس' سعودی شہزادہ ولید بن طلال انتقال کرگئے

Comments 1

  1. پنگ بیک: کیو ایس درجہ بندی میں مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا - Raees ul Akhbar
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar