• Contact Us
  • About Us
اتوار, 12 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب: پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مثالی ہیں

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
in اسلام آباد, پاکستان, تازه ترین
شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب

اسلام آباد میں یو اے ای کے 54ویں قومی دن کی تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب: خطے میں امن اور خوشحالی کےلیے یواے ای کا کردار خوش آئند ہے، پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات مثالی ہیں

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— وزیراعظم محمد شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات دیرینہ، مضبوط اور قابلِ فخر شراکت داری پر مبنی ہیں، اور دونوں ممالک خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھ رہے ہیں۔

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت—شیخ محمد بن زاید النہیان، شیخ محمد بن راشد المکتوم—اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 50 برسوں میں یو اے ای نے غیر معمولی ترقی کی ہے اور خطے میں امن و ترقی کے لیے اس کا کردار قابلِ تحسین ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو کا پاکستان آمد پر استقبال
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں قومی دن پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ یو اے ای کی دوستی اور بروقت معاشی تعاون کا شکر گزار رہے گا، اور پاکستان کو یو اے ای کے ساتھ اپنی شراکت داری پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے بعد یو اے ای کی جانب سے قابل تجدید توانائی، مصنوعی ذہانت، فِن ٹیک، زراعت اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا جاتا ہے۔

تقریب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر صالح محمد الظہبی نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یو اے ای پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

تقریب کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے سفیر نے قومی دن کا کیک بھی کاٹا۔

“My earliest memories of the UAE were of the land that believed in possibilities long before these became realities. Witnessing the UAE's remarkable journey as it attains new heights of progress fills all of us with profound admiration for not only the President of UAE but his… pic.twitter.com/DNOMXvaShp

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) December 8, 2025
Tags: DiplomacyIslamabad NewsPakistan UAE RelationsPM Shehbaz SharifUAE InvestmentsUAE National Dayاسلام آباد خبریںپاکستان یو اے ای تعلقاتسفارتی تعلقاتشہباز شریفقومی دنمتحدہ عرب اماراتیو اے ای کی سرمایہ کاری
Previous Post

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور، مشکل عالمی حالات کے باوجود مثبت پیش رفت کی تعریف

Next Post

انڈونیشیا کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمدگارڈ آف آنرسےنوازا گیا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
انڈونیشیا کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر کی تقریب

انڈونیشیا کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمدگارڈ آف آنرسےنوازا گیا

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar