• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

جے ایس ایچ کیو میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب، 40 سالہ خدمات کو شاندار خراجِ تحسین

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 26, 2025
in تازه ترین, پاکستان
چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب

جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

جے ایس ایچ کیو میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب، 40 سالہ خدمات کو شاندار خراجِ تحسین ،

راولپنڈی (رئیس الاخبار) :— جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز (JSHQ) میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں مسلح افواج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب میں ان کی چار دہائیوں پر محیط عسکری خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

چیئرمین جوائنٹ آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات – آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابقجنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس، سینیئر افسران اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ شرکائے تقریب نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی 40 سالہ خدمات، مشن، قیادت اور دفاعی امور میں کردار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس موقع پر جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے فرائض احسن انداز میں ادا کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور کہا کہ موجودہ جیو اسٹریٹجک حالات میں مضبوط دفاع قومی سلامتی کی بنیادی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ “قوم کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے اور افواج پاکستان اسے مزید مستحکم بنانے کے لیے ہر وقت تیار ہے۔”

جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے دوران مادرِ وطن کے دفاع میں مسلح افواج کی قربانیوں، شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ پاکستان آرمی ملک کی سالمیت اور سیکورٹی کے لیے ہر محاذ پر تیار ہے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے نبھا رہی ہے۔

#ISPR
Rawalpindi, 26 November, 2025

Today a special ceremony was held at Joint Staff Headquarters to bid farewell to General Sahir Shamshad Mirza, NI, NI (M), the outgoing Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, after completing 40 years of distinguished military service.

The… pic.twitter.com/W55GwxWpqF

— Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 26, 2025
Tags: Farewell CeremonyGeneral Sahir Shamshad MirzaGuard of HonourISPRJSHQMilitary ServicesNational SecurityPakistan Armed Forcesآئی ایس پی آرافواج پاکستانالوداعی تقریبجنرل ساحر شمشاد مرزاجوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزچیئرمین جوائنٹ چیفسعسکری خدماتقومی سلامتیگارڈ آف آنر
Previous Post

ایف بی آر پروفیشنلز آڈٹ: بڑے شہروں میں 250 مہنگے ڈاکٹرز اور بیوٹی پارلرز کے آڈٹ کا آغاز

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بحرین، بحرینی قیادت سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بحرین اقتصادی اور تجارتی تعاون مرکزی نکتہ

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بحرین، بحرینی قیادت سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar