• Contact Us
  • About Us
منگل, 9 جون 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

انٹیلی جنس بنیاد پرسیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 25, 2025
in بریکنگ نیوز, پاکستان, تازه ترین
سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن

آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں آپریشن کے دوران 22 خوارج ہلاک کیے گئے۔

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

انٹیلی جنس بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک، وزیراعظم محمد شہباز شریفکا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراج تحسین

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے پیر کے روز انٹیلی جنس اطلاعات پر مبنی ایک اہم آپریشن (آئی بی او) کے دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق فورسز کو مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ خوارج کا گروہ علاقے میں موجود ہے، جس پر آپریشن ترتیب دیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ ٹھکانے پر مؤثر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے دوران 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن بدستور جاری ہے تاکہ کسی بھی اور دہشت گرد کی موجودگی کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیے

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر، دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری شدت اور عزم کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کی شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی شدید مذمت
وزیراعظم اور صدر کی طرف سے پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں کامیاب آپریشن کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پوری قوم، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم ہر قیمت پر ملک میں امن و استحکام یقینی بنائیں گے۔

واضح رہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے نومبر 2022 میں جنگ بندی ختم کیے جانے کے بعد سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

🚨#ISPR 22 Terrorists Eliminated
Rawalpindi, 25 November, 2025

On 24 November 2025, security forces conducted an intelligence based operation in #Bannu District, #Pakistan, on reported presence of Khwarij belonging to #India Proxy, Fitna al Khwarij.

During the conduct of… pic.twitter.com/ybQUEqAkJ4

— Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 25, 2025

Tags: Bannu IBOForeign-backed terrorismISPRKharij militantsPakistan Armysecurity forcesTTPآئی ایس پی آرآئی بی اوبنوںپاک فوجٹی ٹی پیدہشت گردیسیکیورٹی فورسزفتنۃ الخوارج
Previous Post

گیس کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ منظور

Next Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 شیڈول کا اعلان—پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی
تازه ترین

لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو، فیض حمید سزا پر بیان
سیاست

فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
دو روزہ سرکاری دورہ پر شہباز شریف ترکمانستان روانہ
تازه ترین

دو روزہ سرکاری دورے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف ترکمانستان روانہ، جہاں اعلیٰ سطحی بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
ڈاکٹر وردہ قتل کیس پولیس تحقیقات
کرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ملزمان کی 30 لاکھ ادائیگی سے منی لانڈرنگ کا شبہ

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی
تازه ترین

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی جدید اپ گریڈ کی منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ
تازه ترین

بنگلہ دیش کا پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد کا عندیہ، ایسے اتحاد میں شامل ہو سکتے جس میں بھارت کی شمولیت نہ ہو

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ 14 سال قید بامشقت
اسلام آباد

فیض حمید کورٹ مارشل فیصلہ — 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 شیڈول کے اعلان کی تصویر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 شیڈول کا اعلان—پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں

Comments 1

  1. پنگ بیک: ڈی جی آئی ایس پی آر کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar