• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 11 اپریل 2026
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
اگست 28, 2025
in کاروبار
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز کی بندش اور وی ایس ایس اسکیم پر حکومتی اجلاس

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز 31 جولائی 2025 تک بند کیے جائیں گے، ملازمین کے لیے وی ایس ایس اسکیم پر بھی مشاورت

588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ( یو ایس سی) کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں تفصیلات پیش کردی گئیں۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

آئی ایم ایف کی قسط پاکستان کو موصول معیشت کے لیے بڑی خبر

اجلاس کے دوران کمیٹی نے دیے گئے اہداف کی روشنی میں اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی۔

اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق یو ایس سی کی تمام سرگرمیاں 31 جولائی 2025 تک بند کر دی جائیں گی، اجلاس میں یو ایس سی ملازمین کے لیے ایک منصفانہ اور مالی طور پر قابلِ عمل رضاکارانہ علیحدگی اسکیم (وی ایس ایس) کی تشکیل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اجلاس میں مجوزہ اسکیم کے مختلف پہلوؤں جیسے اندازاً حجم، مالی اثرات، قانونی اور انتظامی نکات کا بھی جائزہ لیا گیا،کمیٹی نے تجویز دی کہ یو ایس سی کے آپریشنز سے متعلق نجکاری یا اثاثہ جات کی فروخت کے امکانات اور ساخت کا جائزہ لینے کے لیے نجکاری کمیشن سے مشاورت کی جائے۔

اجلاس کے دوران چیئرمین نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکریٹری کی سربراہی میں ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی، جس میں وزارتِ خزانہ اور وزارتِ صنعت و پیداوار کے نمائندگان شامل ہوں گے۔

یہ ذیلی کمیٹی مجوزہ وی ایس ایس کی قانونی، عملی، مالیاتی ساخت اور حجم کا جائزہ لے کر رواں ہفتے کے آخر تک رپورٹ پیش کرے گی، یہ رپورٹ مرکزی کمیٹی کو حتمی سفارشات مرتب کرنے میں معاونت دے گی، جو مقررہ اہداف کے مطابق وزیرِ اعظم کو پیش کی جائیں گی

Tags: حکومت پاکستانسرکاری ادارےمحمد اورنگزیبمعاشی اصلاحاتنجکاریوزیر اعظموی ایس ایس اسکیمیوٹیلٹی اسٹورز
Previous Post

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں، عظمیٰ بخاری

Next Post

40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتا! عراق، ایران اور شام سے پراسرار طور پر غائب — وزیر مذہبی امور کا حیران کن انکشاف

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

آج سونے کی قیمت میں اضافہ اور نئی بلند ترین سطح کی تفصیلات
کاروبار

آج سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، خریداروں کے ہوش اڑ گئے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں تیزی کی نئی حد
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار کی حد عبور—ڈالر مزید سستا

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی قسط موصول ہونے کا اعلان
کاروبار

آئی ایم ایف کی قسط پاکستان کو موصول معیشت کے لیے بڑی خبر

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 11, 2025
اسلام آباد میں ایف بی آر کی جانب سے نئی جائیداد قیمتوں کے اعلان کی نمائندہ تصویر
اسلام آباد

اسلام آباد جائیداد کی نئی قیمتیں: ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی مارکیٹ ویلیو 2025

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی: آئی ایم ایف قسط کی منظوری کے بعد انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
آج مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کی تفصیل
کاروبار

مسلسل تیسرا دن سونے کی قیمت میں کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 10, 2025
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا ریلیف صرف عارضی نہ ہو
کاروبار

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کر دی، صارفین کو ریلیف

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 9, 2025
Next Post
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف پریس کانفرنس میں زائرین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے

40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتا! عراق، ایران اور شام سے پراسرار طور پر غائب — وزیر مذہبی امور کا حیران کن انکشاف

Comments 1

  1. پنگ بیک: یوٹیلیٹی اسٹورز بند، 10 ہزار سے زائد ملازمین فارغ، صرف 300 کو رکھا جائے گا
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • چین میں دریائے یانگسی کی آبی حیات کی بحالی، 10 سالہ ماہی گیری پابندی کے نتائج

    دریائے یانگسی 10 سالہ ماہی گیری پابندی — چین کے شاندار نتائج سامنے آگئے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سوشل میڈیا پر بریگیڈیئر راشد نصیر سے یوٹیوبرعادل راجہ کی باقاعدہ معافی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • افغانستان میں موسیقی پر پابندی: طالبان نے درجنوں آلات ضبط کر کے نذر آتش کر دیے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • فیض حمید سزا ادارے کا اندرونی معاملہ ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • کبریٰ خان کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@old.raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar